نالہ شہنا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں۔